سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف بڑا فیصلہ متوقع

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر آج سائفر کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔
سائفر کیس کی سماعت اج اڈیالہ جیل میں ہوگی اور اج کی یہ خصوصی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین کریں گے۔
جج اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں اور آج کی سماعت کے دوران ان پر فرد جرم عائد کر دی جائے گی۔گزشتہ روز عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 13 دسمبر کی تاریخ مقرر کی تھی اور آج کی سماعت میں ان پر فرد جرم عائد ہوگی۔