پشاور ہائی کورٹ سے پی ٹی آئ کے حق میں اہم فیصلہ آگیا

پشاور ہائی کورٹ نے منگل والے دن پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے پانچ سابق وزیروں کو 14 دسمبر تک گرفتاری سے روک دیا۔
چیف جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس اشتہاق ابراہیم نے یہ ارڈر جاری کیا ہے ان میں سابق ایم پی اے تاج محمد میاں شرافت فضل حکیم شاہد علی خان اور میر سوات بابو زئی شامل ہیں۔