تازہ ترین:

ایک سال میں پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کتنے آپریشنز کیے؟

During one year, 24 thousand operations of security forces, more than 550 terrorists were killed

پاک فوج نے 2023 میں تقریبا 24 ہزار دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کیے جس میں انہوں نے 550 سے زائد دہشت گردوں کو مارا اور جہنم واصل کر دیا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کی آرمی دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ چاہتی ہے اور مکمل خاتمے کے لیے ہر دم تیار ہیں اور آپریشنز کرتے رہیں گے اور ان کا کہنا ہے کہ ہر آپریشن کے دوران ان کو کامیابیاں ملی ہیں۔
پاکستان میں زیادہ تر دہشت گرد افغانستان سے آتے ہیں اور پاکستان میں آ کر حملہ آور ہوتے ہیں اس لیے پاک فوج ان دہشت گردوں کو ہر پل ختم کرنے کے لیے تیار ہے اور ان کو ختم کرتے رہیں گے
اگر وہ پاکستان پر حملہ آور بن کر آتے رہیں گے۔


پاک فوج نے اب تک 24 ہزار سے زیادہ آپریشن کیے ہیں جس میں انہوں نے 550 سے زائد دہشت گردوں کو مار دیا ہے اور یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے تاکہ دہشت گرد دوبارہ میلی آنکھ سے پاکستان کی طرف نہ دیکھے۔