تازہ ترین:

جانیے گجرات اور لالہ موسی میں الیکشن 2024 کے سروے کا نتائج

gujrat and lala musa election survey

گجرات کا حلقہ این اے 64 جو کہ کسی دور میں پاکستان مسلم لیگ کا گڑھ مانا جاتا تھا۔

اس میں سروے نتائج کے مطابق اس وقت 60 فیصد تمام پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

جبکہ لالہ موسی کا حلقہ جو کہ کمر زمان قاعدہ کا بھائی حلقہ ہے این اے 65 اس میں پی ٹی ائی کی مقبولیت 44 فیصد ہے جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون کی مقبولیت 12 فیصد اور پیپلز پارٹی کی مقبولیت بھی 12 فیصد ہے۔