عمران ریاض خان نے عمران خان کے بارے میں اہم ٹویٹ کر دیا

عمران ریاض خان نے عمران خان کے بارے میں ایک اہم ٹویٹ کر دیا اپنے ٹویٹ میں ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے واپس آ کے اس بات پر تعجب ہوا ہے کہ جس شخص کو یہ سکیورٹی کے طعنے مارتے ہوتے تھے آج عدالت خود اس کے پاس چل کے جا رہی ہے کہ اس کو سکیورٹی کے خدشات ہیں۔
واپس آ کر مجھے حیرانی ہوئی کہ جس شخص کو سکیورٹی خدشات کے باوجود طعنے دیئے جاتے تھے کہ ہر حال میں بنفس نفیس چل کر عدالت پہنچو آج سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عدالت خود چل کر اسکے پاس جاتی ہے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) December 13, 2023