عمران خان نے کشمیر کے حوالے سے جیل سے اہم پیغام جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے حالیہ دنوں میں بھارت کی سپریم کورٹ سے آے گئے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
عمران خان نے جیل سے پیغام جاری کیا ہے کہ انڈیا کسی صورت بھی کشمیر کو اپنے ساتھ نہیں ملا سکتا کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا دنیا اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے مزید انہوں نے اپنی ساری بات پریس ریلیز میں کی ہے۔