کیا الیکشن ملتوی ہونے جا رہے ہیں؟

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں بڑی تربیت کو روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر روز کی تربیت کو روک دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا اقدام لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر کیا گیا ہے جس کے بعد ان کی تربیت کو فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔ ایک اور ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 11 دسمبر کے نوٹیفکیشن کو معطل کر دیا ہے یہ نوٹیفکیشن اس لیے معطل کیا ہے کیونکہ لاہور ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ سرکاری آفسران کو بطور آر اوز اور ڈی آر اوز تعینات نہیں کیا جا سکتا۔