تازہ ترین:

کراچی میں دہشت گردوں کا بڑا منصوبہ

"The terrorists had planned to blow up the pilgrims' train from Karachi to Rohri."

سی ٹی ڈی سندھ پولیس نے کراچی میں ایک بہت بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے کراچی سے روہڑی جانے والی زائرین کی ٹرین کو اڑانے کا منصوبہ بنایا ہوا تھا۔


دہشت گردوں نے کراچی سے روہڑی جانے والی زائرین کی ٹرین کو بم سے اڑانے کا منصوبہ بنا رکھا تھا جیسے ہی سی ٹی ڈی پولیس کو خبر ملی انہوں نے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا اور تمام منصوبہ ناکام بنا دیا۔