تازہ ترین:

جانیے حلقہ این اے 68 میں کس پارٹی کی پوزیشن مضبوط ہے؟

NA 68 election survey 2024

منڈی بہاؤدین کے حلقے این اے 68 میں پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن کافی مضبوط نظر آرہی ہے سروے نتائج کے مطابق 50 فیصد عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے 26 فیصد عوام پاکستان مسلم لیگ نون اور باقی دیگر جماعتوں کے ساتھ 14 فیصد پانچ فیصد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس تین فیصد عوام ہیں۔