جانیے عابد شیر علی اور رانا ثنا اللہ کے حلقے کا سروے

مشہور اینکر پرسن حبیب اکرم نے فیصل اباد کے حلقہ این اے 100 اور این اے 102 کے حلقے میں سروے کیا جس کے مطابق این اے سو میں پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز کی تعداد 44 فیصد ہے جبکہ این 102 میں اس کی تعداد 43 فیصد ہے ان حلقوں میں مسلم لیگ نون کے ووٹرز کی تعداد 30 فیصد اور 29 فیصد ہے۔