تازہ ترین:

فواد چوہدری کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا۔

Fawad Chaudhry handed over to NAB on four-day physical remand

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ڈوئل کیرج وے منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی تو نیب پراسیکیوٹر عرفان بھولا اور فواد کے وکیل فیصل فرید چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی رہنما کا چار روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی۔