تازہ ترین:

الیکشن قریب آتے ہی پی ٹی ائی کے رہنماؤں کے اوپر مزید مقدمات ہونے لگے

another pti mna face problem

سابق ایم پی اے، تحصیل ناظم اور این اے 135 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ملک محمد اکرم بھٹی، ان کے بیٹے سلمان اکرم اور 40 نامعلوم افراد کے خلاف غنڈہ گردی اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر (اے آر او) کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔