پاکستان کی معیشت کے حوالے سے خوشخبریاں آنے لگی

آمدن میں اضافے اور اخراجات پر کنٹرول کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہو گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بھی ششماہی بنیادوں پر کمی آئی ہے۔ دسمبر 2022 میں، پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ میں 400 ملین ڈالر کا سرپلس تھا اور کرنٹ اکاؤنٹ منفی 350 ملین ڈالر تھا۔