جانیے این اے 165 میں کس پارٹی کا پلڑا بھاری ہے

الیکشن 2024 میں بہاولپور 2 کی سیٹ این اے 165 میں حبیب اکرم نے سروے کیا اس سروے کے مطابق اس حلقے میں 38 فیصد لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو ووٹ دینے کا کہا 25 فیصد نے مسلم لیگ نون جبکہ 11 فیصد نے مسلم لیگ ق کو ووٹ کرنے کا کہا۔
یہ سروے حبیب اکرم سنو نیوز کے اینکر پرسن نے کیے ہیں حبیب اکرم نے اس سے پہلے 2018 میں بھی الیکشن کے سروے کیے تھے اور ان سروے کے مطابق الیکشن کا رزلٹ بھی تقریبا تقریبا ملتا جلتا ہی آیا تھا۔