تازہ ترین:

آزاد چائے والا کا لاہور میں بزنس ایکسپو تمام پاکستانیوں کے لیے بزنس کرنے کا موقع

azad chaiwala, busimess expo in lahore,azad chai wala business expo in lahore
Image_Source: google

آپ کو بتاتے چلیں کہ سوشل میڈیا کے ستارے آزاد چائے والا لاہور میں ایک بہت بڑا بزنس ایکسپو کرنے جا رہے ہیں۔جہاں پے تمام ملک سے میڈ ان پاکستان کمپنیاں آئیں گی اور وہاں پر آ کر وہ اپنے فرنچائزز دیں گئ اور آپ کو بزنس کرنے کا موقع فراہم کریں گی جو کہ 26 27 28 جنوری کو لاہور ایکسپو میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
آزاد چائے والا جو کہ اپنے پاکستانیوں کو کاروباری بنانا چاہتے ہیں تاکہ آپ لوگ اپنی زندگی میں کاروبار کر سکے اور اپنی زندگی کو بہتر کر سکیں۔ان کا یہ اقدام بہت سے پاکستانیوں کی زندگی بدلے گا۔
26 27 28 جنوری کو لاہور آ کر اس بزنس ایکسپو میں لازمی شرکت کریں تاکہ آپ بزنس کرنے کا موقع حاصل کر سکیں اور اس ایکسپو کو کامیاب بنائے تاکہ حکومت پاکستان بھی ایسے ایکسپو کروا سکے جہاں پر لوگ آ کر اپنا بزنس ڈھونڈ سکیں۔