تازہ ترین:

این اے 118 لاہور میں حمزہ شہباز کے مقابلے میں کون الیکشن لڑ رہا ہے؟

hamza shahbaz candidate from lahore NA 118,PTI candidate in NA 118
Image_Source: google

این اے 118 لاہور میں نون لیگ کے حمزہ شہباز شریف الیکشن لڑ رہے ہیں اور ان کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی امیدوار عالیہ حمزہ الیکشن لڑ رہی ہیں جو کہ آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہی ہیں جن کا انتخابی نشان ڈائس ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس وقت حمزہ شہباز شریف کی پوزیشن بہت زیادہ مضبوط ہے اور یہ پی ٹی آئی رہنما کو باآسانی شکست دیں سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات بتاتے چلیں کہ پیپلز پارٹی کے شاہد عباس، حمزہ شہباز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑ رہے ہیں اور جماعت اسلامی کے محمد شوکت اور تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار عابد حسین الیکشن لڑ رہے ہیں۔