این اے 130 لاہور میں نواز شریف کے مقابلے میں کون الیکشن لڑ رہا ہے؟

این اے 130 لاہور میں ٹوٹل الیکشن لڑنے والوں کی تعداد 18 ہے۔ جس میں مسلم لیگ نون سے نواز شریف الیکشن لڑ رہے ہیں اور پی ٹی آئی سے آزاد امیدوار یاسمین راشد الیکشن لڑ رہی ہیں جن کا نشان لیپ ٹاپ ہے اور پیپلز پارٹی سے اقبال احمد خان الیکشن لڑ رہے ہیں اور ایم کیو ایم پاکستان سے سمیہ ناز الیکشن لڑ رہی ہیں جبکہ جے آئی سے صوفی خالق احمد بٹ الیکشن لڑ رہے ہیں۔