این اے 122 لاہور میں خواجہ سعد رفیق کے مقابلے میں کون الیکشن لڑ رہا ہے؟

این اے 122 میں ٹوٹل 21 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن میں مسلم لیگ نون کے خواجہ سعد رفیق شامل ہیں اور آزاد امیدوار جو کہ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں لطیف کھوسہ جن کا انتخابی نشان K ہے وہ حصہ لے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہاں پر مسلم لیگ نون کے امیدوار خواجہ سعد رفیق کی پوزیشن بہت زیادہ مضبوط ہے اور وہ باآسانی تمام دوسرے امیدواروں کو مار دے سکتے ہیں اور یہاں کے ایم این اے منتخب ہو سکتے ہیں۔