اسٹیٹ بینک نے طالب علم کے لیے انٹرنشپ کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے طلباء کے لیے چھ ہفتے کے سمر انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ یہ پروگرام 24 جون سے 02 اگست 2024 تک SBP کراچی میں ہوگا۔
اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ درست قومی شناختی پاکستانی پاسپورٹ کے حامل پاکستانی/AJK کے شہریوں کو سمر انٹرن شپ پروگرام میں شرکت کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔