کراچی میں پولیس نے لیاری گینگ وار کے بدنام کمانڈر کو گرفتار کرلیا

کراچی: کراچی کی مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہر میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے بدنام زمانہ مجرم کو گرفتار کرلیا۔
کراچی کی گارڈن پولیس نے لیاری گینگ وار کے بدنام زمانہ کمانڈر فیصل ملا کو چھاپے کے دوران مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
کراچی گارڈن پولیس نے لیاری گینگ وار کے بدنام زمانہ کمانڈر فیصل ملا کو چھاپے کے دوران مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا۔