تازہ ترین:

مفتاح اسماعیل کا بڑا بیان، نئی جماعت میں کون کون سے ساتھی شامل ہوں گے؟

مفتاح اسماعیل کا بڑا بیان، نئی جماعت میں کون کون سے ساتھی شامل ہوں گے؟,whos leader join the new party of miftah ismail and shahid khaqan abbasi

جیو نیوز کے ایک پروگرام میں مفتاح اسماعیل نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی نئی سیاسی جماعت میں ظفر مرزا، جاوید عباسی، زین قادری،سردار مہتاب عباسی جیسے نامور شخصیت شامل ہوں گے۔
انہوں نے مزید بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی سیاسی جماعت میں سیول سوسائٹی کے مزید نامور لوگ بھی شامل ہوں گے۔ مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ ان کی پارٹی کی رجسٹریشن جمعرات تک مکمل ہو جائے گی اور ان کی پارٹی مکمل طور پر رجسٹرڈ ہو جائے گی۔