تازہ ترین:

جانئے شہباز حکومت نے صرف 31 دنوں میں کتنا قرضہ لے لیا

shehbaz govt total loan

سینیئر اینکر شہباز رانا کے مطابق شہباز حکومت نے صرف 31 دنوں میں 173 ارب روپے کا نیا قرضہ لیا جو کہ یومیہ 56 ارب روپے سے زیادہ بنتا ہے شہباز رانا کے مطابق کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں ہے کہ یہ پیسہ کدھر جا رہا ہے اور اپ اتنا بڑا قرضہ کیوں لے رہے ہیں

شہباز شریف حکومت اس وقت بہت کمزور حکومت سمجھی جاتی ہے اور اس حکومت کے آنے کے بعد غریبوں کا جینا محال ہو گیا ہے حالیہ بجلی کے بلوں نے غریب طبقے کی کمر توڑ دی ہے اور ٹیکسوں کی بھرمار سے انڈسٹری بھی تباہ ہو رہی ہے۔