تازہ ترین:

بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے بیرون ملک کا رخ کر لیا۔

pakistani goes to foreign america india china
Image_Source: google

اب تک ملکی حالات پر بہتر مستقبل کی تلاش ساتھ ماہ میںساڑھےچار  لاکھ پاکستانی  ملک  چھوڑ گئے بہتر روزگار  ڈھونڈنے کے لیے دیگر ممالک میں چلے گئےـ

ایک لاکھ 21 ہزار پاکستانی یو اے ای چلے گئے عمان 34 ہزار قطر 35 ہزار اور بحرین میں 7 ہزار سے زائد پاکستان پاکستان پاکستانیوں نے رخ کیا سولہ ہزار افراد نے مالیشیا اور ایک ہزار نے چین کا رخ کیا۔

جنوبی کوریا جاپان انگلینڈ اور رومانیہ میں بھی پاکستانیوں کی بڑی تعداد گئی پچھلے سال بھی اٹھ لاکھ پاکستانی دوسرے ملکوں میں گئے تھے جو 2016 کے بعد سب سے بڑی ہجرت ہو رہی ہے_

ان پاکستانیوں میں ہزاروں کی تعداد میں ڈاکٹر انجینیئر اور دوسرے پیشہ ور لوگ شامل ہیں۔

کسی بھی ملک میں اتنی بڑی تعداد میں پیشہ ور لوگوں کا جانا ملک کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔ ان لوگوں میں زیادہ تر تعداد نوجوانوں کی ہے جن کو انے  والے دنوں میں پاکستان کا مستقبل کہا جاتا تھا۔

پاکستانیوں کی بیرون ملک جانے کی سب سے بڑی وجہ ملکی حالات بتائے جا رہے ہیں مہنگائی بے روزگاری کی بدترین شرع کی وجہ سے پاکستانیوں نے بیرون ملک جانے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان میں عدم استحکام کی وجہ سے پاکستانی ملک چھوڑ کر باہر جا رہے ہیں تاکہ ان کو وہاں پر اچھا روزگار مل سکے۔