سائفر کیس عمران خان کے خلاف سازش ہےـ سردار لطیف کھوسہ

پاکستان کے سنیر وکیل لطیف کھوسہ نے نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ مجھے شرم آتی ہے بطور
پاکستانی اللہ کی قسم مجھے شرم آرہی ہے بطور پاکستانی کہ ایک ڈونلڈ لو ایک ڈپٹی سیکٹری ایک چھوٹے لیول کا امریکن افیشل وہ ہمارے ایمبیسڈر مجید کو کہتا ہے کہ اگر اپ نے عمران کو اتار دیا وزارت عظمی سے تو امریکہ اپ کو معاف کر دے گا غلام ہیں ہم غلام ہیں نا لیکن طرہ اس پر یہ ہے محض کہ بجائے اس کے کہ ہم اپنی غیرت اور اہمیت کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہم ڈونلڈ لو کے خلاف کوئی کاروائی کا امریکہ سے جو ہے کہتےہم نے اپنے وزیراعظم اور اپنے جو ہے وزیر خارجہ اور لوگوں کو اندر کر دیا ہے کیا عزت افزائی ہم نے کی ہے غلام ہیں ہم غلاموں کے غلام ہیں یہی بھٹوں کے ساتھ ہوا تھا جب ہینری کے سنگر نے کہا کہ ایٹم بم بنانا بند کر دو ورنہ ہم تمہیں عبرت کا نشان بنائیں گے اور عبرت کا نشان بنا کے دکھایا ہمارے ہی ذریعے ہمارے ہی ضیاء الحق ہمارے ہی اس وقت مولوی مشتاق نے ہماری عد لیہ کو استعمال کرتے ہوئے ارے بھائی جس نے کہا ایبسولیوٹلی نوٹ جس نے امریکہ کو ذرا وہ عزت اور وقار کی حیثیت سے کہا جواب دیا آپ اسکو اندر کر رہے ہیں ڈونلڈ لو کو خوش کر رہے ہیں ہم غلامی کی کس تہہ تک جا کر اپ پاکستان کی قوم اور ملک کو ذلیل کر رہے ہیں یہ ہے ساؑفر میں گرفتاری اس میں گرفتاری شرم انی چاہیے
لطیف کھوسہ کا شمار پاکستان کے وکیلوں میں ہوتا ہے لطیف کھوسہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں پنجاب کے گورنر بھی رہ چکے ہیں اور ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے ان کو اپنی پارٹی سے نکال دیا ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ مرتے دم تک پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہی رہیں گے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی بھٹو شہید اور بے نظیر رانی شہید کی پارٹی ہے اور ہم نے اس پارٹی کی خاطر بڑی مارے کھائی ہیں ہم یہ پارٹی کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ـ
سردارلطیف کھوسہ