تازہ ترین:

عمران خان نے جیل سے اہم پیغام پہنچا دیا۔

imran khan in jail qyadi no 804
Image_Source: facebook

عمران خان کی بہنوں کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جیل میں کافی کمزور ہوچکے ہیں۔ان کی ورزش کا سامان دینے کے لئے عدالت سے رجوع کر رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ صدر نے کافی مایوس کیا کہ الیکشن کی تاریخ نہ دے کہ ان کا کہنا تھا کہ صدر سے انکو یہ توقع نہیں تھی۔