ایک شاہدرہ کی گلی نہ بڑھ سکے آپ الیکشن کیا لڑیں گے:ایاز میر

Image_Source: google
سینیئر صحافی ایاز میر کا کہنا تھا کہ نون لیگ ایک شاہدرہ کی گلی نہ بڑھ سکی وہ الیکشن میں کیا جائے گی ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ 1990 کی دہائی نہیں ہے اب 2023 کا زمانہ ہے موسم بدل چکا ہے اپ کس منہ سے الیکشن میں جائیں گے آپ کو یہ نہیں پتا کہ لوگ آپ سے کتنا بدزن ہو چکے ہیں۔
سینیئر صحافی کا مزید کہنا تھا کہ نون لیگ کے لوگوں کے شکلوں سے پتہ چل رہا ہے کہ وہ الیکشن کے لڑنے کے موڈ میں نہیں ہیں کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ وہ الیکشن بہت بری طرح ہار جائیں گے ان کا مزید کہنا تھا کہ نون لیگ کو یہ نہیں پتہ کہ عوام کے کیا حالات ہیں عوام بے روزگاری سے تنگ آچکی ہے لیکن وہ یہی چاہتے ہیں کہ ان کو کوئی مثبت گارنٹی دے کہ ان کے لیے الیکشن مینج کر دیا جائے گا لیکن ایسا کرنا بہت مشکل ہے۔