تازہ ترین:

مریم نواز کی بہو نے طلاق کے بعد خاموشی توڑ دی۔

junaid safdar divorce ayeshajunaid reveals maryamnawaz
Image_Source: facebook

پاکستان مسلم لیگ نون کی صدر مریم نواز کے بیٹے نے حالیہ دنوں میں اپنی بیگم کو طلاق دے دی جس کا چرچہ سوشل میڈیا پر کافی حد تک ہو رہا ہے جنید صفدر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں طلاق کی تصدیق کی تھی۔

جنید صفدر کی سابقہ بیوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں یہ بات بیان کی ہے کہ اللہ تعالی نے قران پاک میں میاں بیوی کو ایک دوسرے کے سکون کے لیے بنایا ہے لیکن اگر انسان کی زندگی میں سکون نہ ہو تو اتنی دولت کا اس نے کیا کرنا اس لیے میں نے یہ سوچا کہ میں جنید صفدر سے طلاق لے لوں۔

مریم نواز کے بیٹے کی شادی ہے پچھلے سال بہت دھوم دھام سے ہوئی تھی اور حالیہ دنوں میں کی طلاق کی خبریں سامنے آرہی تھی جس کی تصدیق انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام کے پر کر دی۔

جنید صفدر کی بیوی کا انسٹاگرام پوسٹ پر مزید کہنا تھا کہ مریم نواز جو ان کے ان کی ساس تھی ان کو اس بات کا احساس نہیں تھا کہ اس زندگی میں سکون کتنی اہمیت رکھتا ہے۔