عمران خان کے مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں:جنید سلیم

Image_Source: facebook
سینیئر اینکر اور پروگرام حسب حال کے میزبان جنید سلیم کا اپنے ویڈیو بلاگ میں کہنا تھا کہ عمران خان کے مخالفین کی ان کے ڈر سے ٹانگیں کانپ رہی ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے مخالفین جو کہ اس وقت نگران حکومت میں اور سیاسی مخالفین ہیں ان کو اس بات کا ڈر ہے کہ عمران خان کی کہیں کوئی تصویر بھی جیل سے باہر نہ نکل جائے ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر عمران خان الیکشن میں ا کے ا جاتا ہے یا اس کو رہا کر دیا جاتا ہے یہ تو بہت دور کی بات ہے عمران خان کے مخالفین تو ان کے جیل کے تصویر وائرل ہونے کے ڈر سے کانپ رہے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے سیاسی مخالفین اس وقت ان کے سائے سے بھی ڈر رہے ہیں۔
سینیئر اینکر پرسن کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے اوپر جیل میں اتنی سختی کے باوجود بھی ان کے مخالفین ان کے سائے سے ڈر رہے ہیں۔