عمران خان باہر والوں کو کہہ رہے ہیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے: صدیق جان

عمران خان کے نہ پلیٹ لیٹس گرے ہیں نہ ہی اس کو پسینہ ا رہا ہے بلکہ وہ باہر والوں کو کہہ رہا ہے کہ اپ نے گھبرانا نہیں ہے سینیئر صحافی صدیق جان
صدیق جان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے بارے میں یہ پروپگنڈا کیا جا رہا تھا کہ وہ کوکین کا عادی ہے وہ نشے کرتا ہے وہ جیل میں ایک دن بھی نہیں گزار سکتا اس عمران خان کے خلاف طرح طرح کے الزام لگائے گئے پہلے جہانگیر ترین کارڈ استعمال کیا وہ کامیاب نہ ہو سکا تو اس کے بعد علیم خان کا کارڈ لایا گیا پھر قادیانی کارڈ استعمال کیا گیا اور طرح طرح کے اس پر الزام لگائے گئے لیکن عمران خان اس وقت ڈٹ کر کھڑا ہے اور وہ حالات کا مقابلہ کر رہا ہے۔
صدیق جان کا مزید کہنا تھا کہ عدنان خان کی پارٹی پر پابندی لگانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں شوکت خانم کی صحیح طرح پر فنڈنگ بھی نہیں کرنے دی جا رہی اور کچھ سینیئر صحافیوں نے سوشل میڈیا پر شوکت خانم کے خلاف طرح طرح کی باتیں بھی کی ہیں شوکت خانم کینسر ہسپتال جو کہ کینسر کے لوگوں کا فری علاج کرتا ہے اس کو بھی عمران خان کے بغض میں بخشا نہیں گیا.