ری پبلک پالیسی نے لاہور میں سروے کے نتائج جاری کر دیے۔

Image_Source: facebook
ری پبلک پالیسی نے لاہور میں سروے کے نتائج جاری کر دیے جس میں بتایا گیا ہے کہ کون سی جماعت اس وقت سب سے زیادہ مقبولیت میں اگے ہے اور اس سروے میں حقائق کے اوپر بہت کچھ بتایا گیا ہے یہ سروے ایک اکتوبر سے لے کر 15 اکتوبر تک کیے گئے ہیں ان سروے میں اس وقت تک سب سے مقبول جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ نون ہے جو اس کی مقبولیت بہت زیادہ کم ہو گئی ہے۔
اس سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت 62 فیصد ہے جبکہ نون لیگ کی مقبولیت 21 فیصد ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی مقبولیت چھ فیصد اور دیگر جماعتوں کی مقبولیت نہ ہونے کے برابر ہے اس سروے سے پاکستان تحریک انصاف کے جیتنے کے امکانات مزید روشن ہو رہے ہیں۔