تازہ ترین:

میں کسی بھی حالت میں پاکستان تحریک انصاف کو نہیں چھوڑوں گا:شوکت بسرا

shokat basra reveals important statement
Image_Source: facebook

میں نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے اگر میں غائب ہو جاتا ہوں یار مجھے جبری گمشد کر دیا جاتا ہے تو میرا کوئی بھی بیان جس میں عمران خان کے خلاف کوئی بات کی گئی ہو وہ جبرا لیا گیا ہوگا میں نے اپنی اہلیہ اور بچوں کو کہہ دیا ہے کہ اگر میں مر بھی جاؤں تو پھر بھی اپ نے تحریک انصاف کو نہیں چھوڑنا شوکت بصرہ کا مزید کہنا تھا کہ میرے بچے اور میری بیوی اور میرے رشتہ دار ہم سب طریقے انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں میرے اخری اخری بچے تک سب تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے تھے اور رہیں گے شوکت بصرہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ پاکستان تحریک  انصاف کے رکن ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔

یہ باتیں انہوں نے ہم نیوز کے ٹی وی شو یہ اینکر منصور علی خان کے شو میں رات کو کہیں شوکت بصرہ اس سے پہلے  پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ بھی رہ چکے ہیں۔