تازہ ترین:

عمران خان نے جیل میں اپنے وكلا کے ذریعے انتہائی اہم پیغام پہنچا دیا۔

imran khan in jail qyadi no 804
Image_Source: google

عمران خان نے جیل کے اندر اپنے وکلا سے ملاقات کے دوران نواز شریف کی واپسی پر انتہائی دلچسپ بیان دے دیا عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی بات سے لندن پلان کا حصہ تھی اور ان کو اس بات کا تب ہی علم تھا جب وہ وزیراعظم تھے کہ نندن میں ایک پلین بنایا جا چکا ہے عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اگر اس طرح ملک چلتا رہا تو اس ملک کا کچھ نہیں ہوگا۔

عمران خان نے کہا کہ عوام کا ملک انصاف سے اعتبار اٹھ چکا ہے جو لوگ سولہ ماہ میں تبدیلی نہیں لائے وہ اپ کہاں سے ملک کو ٹھیک کریں گے بلکہ ان کی حکومت میں ملک صدیوں پیچھے چلا گیا ہے۔