پاکستان افغانستان کے درمیان میچ میں پاکستان کو شکست ہوگی۔

Image_Source: facebook
پاکستان ورلڈ کپ 2023 سے تقریبا باہر ہو چکا ہے کل کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو عبرت ناک شکست دے کر میچ چار وکٹوں سے جیت لیا افغانستان کی طرف سے ابراہیم زدران اور گرباز نے سینچری کی پارٹنر شپ لگائی۔
پاکستان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان کو 280 رنز کا ہدف دیا جو افغانستان کی ٹیم نے یہ حدف باآسانی حاصل کر لیا ہے پاکستان کی ٹیم مسلسل سے دو چار ہو کر ہم ورلڈ کپ 2023 سے تقریبا باہر ہو چکی ہے اگر پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں جمے رہنا ہے تو اس کو اگلے چار کے چار میچ جیتنے پڑھنے ہیں۔
افغانستان کی ٹیم کی طرف سے مین آف میچ ابراہیم زادران کو دیا گیا اور ابراہیم زادران نے اپنی میچ کا ایوارڈ افغان مہاجرین کے نام کر دیا جو پاکستان سے واپس اپنے گھروں کو جا رہے ہیں۔