تازہ ترین:

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اپنے عہدے سے استعفہ دے دیا

Women Cricket Team
Image_Source: Google

پی سی بی نے اعلان کیا پاکستان ویمین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز نے استعفہ اپنی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے مارکولز کے متبادل کا اعلان صحیح وقت آنے پر کر دیا جائے گا پی سی بی کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف جو ہوم سیریز ہونے ہیں اس میں ان کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔

ارک کولز کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے یہ اسی سال اپریل میں دوسری بار ویمین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بنے تھے مارک کولز 2017 سے 2019 کے دوران بھی پاکستان ویمین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں اور اپنی ذمہ داری انجام دے چکے ہیں۔

آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ ورلڈ کپ کے لیے رمیز راجہ کو بھی پینل کمنٹری میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ انہیں ایشیا کپ میں بھی پینل میں شامل نہیں کیا گیا البتہ انہیں پاکستان افغانستان کا جونسا ہے اور ڈی آئی سیریز ہونی ہے اس میں کمنٹری کے لیے سلیکٹ کر لیا گیا ہے۔یہ اس میں کمنٹری کریں گے رمیز راجہ پی سی بی کے چیئرمین بھی رہے ہیں اور انہوں نے پی ایس ایل کے لیے بہت سارے اقدامات سرانجام دیے ہیں۔ لیکن انہیں پھر پی سی بی سے ہٹا کر نجم سیٹی کو لگا دیا گیا البتہ نجم سٹی کو بھی اب ہٹا دیا گیا ہے اور پیپل پارٹی کے نمائندے پی سی بی چیئرمین لگے ہیں اور وومنز کرکٹ ٹیم کے کوچ نے بھی استیفہ دے دیا ہے انہوں نے تو اپنی ذاتی بنا پر استعفہ دیا ہے لیکن رمیز راجہ سیس سپیشل استعفی لیا گیا تاکہ وہ نجم سیٹھی کو چیئرمین بنا سکیں۔رمیز راجہ نے پاکستان کے لیے بہت ساری اقدامات سرانجام دیے ہیں اور وومنز ٹیم کیے کوچ مارک کولز نے بھی نیشنل وومنز ٹیم کو بہت ساری مہارت دی ہے بیٹنگ اور بولنگز میں اس لیے ان کی بیٹنگ اور بولنگ بہت شاندار ہو گئی ہے۔