تازہ ترین:

عبدالرزاق نے بتایا کہ جب محمد عامر نے ریٹائرمنٹ دی تو PCB کا کیا رد عمل تھا

abdul razaq big statement related to muhammad amir

سابقہ آل راؤنڈر عبدالرزاق نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب محمد عامر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ دی تو پی سی بی بہت زیادہ ناراض ہوا تھا اور پی سی بی نے غصے کا اظہار کیا تھا کیونکہ محمد عامر بہت اچھے بولر تھے اور ان کی بولنگ کی وجہ سے دوسری ٹیم پر بہت زیادہ پریشر پڑتا تھا اور ساتھ ہی ساتھ عبدالرزاق نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جونسا ورلڈ کپ کا فائنل ہوا ہے اس فائنل میں کرکٹ جیتی ہے اور کرکٹ اس کھیل کا نام ہے جو اس میں زیادہ دلچسپی لے کر کھیلے گا وہی جیتے گا۔