تازہ ترین:

پاکستانی کپتان بابر اعظم دلہا بننے کو تیار،لڑکی کی معلومات بھی سامنے آگئی

baber azam

پوری دنیا میں اپنا نام کمانے والے پاکستانی کرکٹر بابر اعظم جلد دولہا بنیں گے۔
بابرعظم کے قریبی دوست نے بتایا ہے کہ پاکستانی کپتان بابرعظم کی شادی بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے بعد کرنے کا ارادہ ہے۔
ایک ذرائع کے مطابق بابر کی شادی ورلڈ کپ کے بعد کی جائے ورلڈ کپ کے بعد نومبر میں ان کی شادی کا ان کے گھر والے ارادہ رکھتے ہیں۔
ان کی شادی ان کی کزن یعنی خالہ کی بیٹی سے ہو رہی ہے آپ کو ساتھ ساتھ بتاتے چلیں کہ 2021 میں ایک خبر سامنے آئی تھی جس میں پتہ چلا تھا کہ بابر اعظم کا رشتہ ان کے چچا کی بیٹی سے طے ہوا ہے لیکن اب معلومات آرہی ہیں کہ ان کا رشتہ ان کی خالہ کی بیٹی سے ہوگا جو رشتے میں ان کی کزن لگتی ہیں۔

اب دیکھنا ہوگا کہ یہ بھی اپنی شادی سادہ طریقے سے کرتے ہیں کہ حارث روف کی طرح شاندار طریقے سے کرتے ہیں۔ کیونکہ بابراعظم پہلے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے لیکن جب انہوں نے اپنا قدم کرکٹ کی دنیا میں رکھا تو اللہ نے ان کی بازو پکڑ لی تو اب دیکھنا ہوگا کہ یہ بھی اپنی شادی دوسرے عیاش لوگوں کی طرح کرتے ہیں یا اسلام کے مطابق کرتے ہیں۔
بہت بڑے بڑے ستارے ان کی شادی کے منتظر ہیں کیونکہ یہ پاکستان کے نمبر ایک بیٹر ہیں اور سب ان کی شادی کے حوالے سے بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔

مزید دیکھنا ہوگا کہ بابراعظم کی شادی میں کون کون سے ستارے آتے ہیں۔ باہر کے ملک سے کون کون سے کرکٹ کے ستارے بابراعظم کی شادی میں شریک ہوتے ہیں اور کوئی کھلاڑی بھارت سے آتا ہے کہ نہیں یہ سب تب بھی معلوم ہو سکے گا جب بابراعظم کی شادی ہوگی اور وہ دولہا بنن گے اللہ ان کی شادی کے بعد والی زندگی اچھی کرے اور ان کے نصیب اچھے کرے۔