ذکا اشرف اور انوار الحق کاکڑ کے درمیان آج ملاقات متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کے درمیان آج اہم ملاقات متوقع ہے۔
یہ ملاقات اس لیے ہو رہی ہے کہ پی ایس ایل نائن کے میچز کہیں الیکشن تاریخ کے ساتھ متصادم نہ ہو جائیں اس وجہ سے یہ ملاقات اہمیت اختیار کر گئی ہے۔
اس ملاقات کے بعد حتمی پتہ چلے گا کہ پی ایس ایل کا شیڈول کیا اتا ہے اور الیکشن کے حوالے سے بھی قیاس رائیاں دور ہو جائیں گی۔