تازہ ترین:

محمد عامر کی موجیں لگ گئیں

quetta gladiators picked muhammad amir in psl9

بدھ والے دن پی ایس ایل 9 کی ڈرافٹنگ سرمنی لاہور میں منعقد ہوئی۔ جس میں محمد عامر جو کہ فاسٹ بولر ہیں اس کو کوئٹہ گلیڈییٹرز نے اپنے ٹیم میں رکھ لیا اور محمد عامر کو پلیٹینیم کیٹاگری میں رکھا گیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈییٹرز نے ایکس پلیٹ فورم پر ٹویٹ شیئر کی اور محمد عامر کا کوئٹہ گلیڈییٹرز میں ویلکم کیا اور کہا کہ محمد عامر نے کوئٹہ گلیڈییٹرز کو جوائن کر لیا ہے جس پر ہم اس کے شکر گزار ہیں۔