تازہ ترین:

معروف کھلاڑی وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

wahab riaz
Image_Source: Google

وہاب ریاض نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرتے ہیں۔ انہوں نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا جنہوں نے انہیں سپورٹ کیا۔

مزید آپ کو بتاتے چلیں کہ وہاب ریاض نے اپنے کیریئر میں 91 ونڈے 36 ٹی ٹونٹی اور 27 ٹیسٹ انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں اور انہوں نے 120،83، اور 34 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

وہاب ریاض پریس کانفرنس کرتے ہوئے رو پڑے اور انہوں نے روتے روتے ہی اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ 
آپ کو بتاتے چلیں کہ وہاب ریاض ایک بہت اچھے بولر ہیں انہوں نے بہت ساری وکٹیں حاصل کی ہیں۔13 کے ورلڈ کپ میں وہاب ریاض نے آسٹریلیا کے خلاف بہت عمدہ بولنگ کی وہ ڈائریکٹ باؤنسر مارے۔ لیکن پھر بھی وہ میچ پاکستان ہار گیا۔وہاب ریاض اپنی بولنگ میں بہت زیادہ مہارت رکھتے ہیں۔ آج کل یہ سرکاری پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں انہیں کرکٹ چھوڑنے کا غم تو نہیں ہوگا کیونکہ یہ سرکاری پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں اور بارش میں لوگوں پر پانی اچھال رہے ہیں۔
 پریس کانفرنس میں وہاب ریاض بہت زیادہ آبدیدہ ہو گئے اور اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ان کو بہت زیادہ سپورٹ دی۔ اب یہ آگے دیکھتے ہیں کہ سرکاری پروٹوکول ہی انجوائے کرتے ہیں یا اپنی باولنگ پر بھی دیھان دیتے ہیں اور دوسری لیگز کھیلتے ہیں کہ نہیں۔
وہاب رایض پی ایس ایل میں پشاور کی جانب سے کھیلتے ہیں اور انہوں نے پشاور کو کئی میچ صرف اپنی بولنگ کی وجہ سے جتوائے ہیں۔ ان کا اپنی ٹیم میں بہت اہم کردار ہے اور ٹیم فرنچائزر کے ہیڈ بھی ان کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔وہاب ریاض ایک ایماندار آدمی ہیں۔ انہوں نے کبھی بھی رشوت نہیں لی اور یہ اپنا سرکاری کام بہت اچھے سے سرانجام دے رہے ہیں۔