انگلینڈ نے اپنے ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ٹیم کی کپتانی جوس بٹلر کریں گے۔بن سٹوک نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے کر ٹیم کو جوائن کرلیا۔باقی کھلاڑیوں کے نام مندرجہ ذیل ہے۔
جوس بٹلر (کپتان)، معین علی، گس اٹکنسن، جونی بیرسٹو (وکٹ کیپر)، سیم کرن، لیام لیونگسٹون، ڈیوڈ مالان، عادل رشید، جو روٹ، جیسن رائے، بین اسٹوکس، ریس ٹوپلی، ڈیوڈ ولی، مارک ووڈ، کرس ووکس۔
انگلینڈ کے لیے ورلڈ کپ کا سفر 5 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کے لیے تیار ہونے کے لیے، دونوں ٹیمیں چار میچوں کی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی۔