تازہ ترین:

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لئے پہنچ گئی۔

pak team reach new zealand

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کل (9 جنوری) سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ شروع کرے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔