تازہ ترین:

یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو عبرت ناک شکست دے دی

uae vs nz
Image_Source: facebook

یو اے ای اور نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو ساتھ وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر لی نیوزی لینڈ اور یو اے ای کے درمیان تیسرا اور اخری ٹی ٹونٹی میچ  دبئی میں کھیلا جائے گا_

دبئی میں میچ کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ملے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے مقررہ اور میں 142 رنز بنائے ہیں یو اے ای نے 142 رنز کا ہدف باآسانی سے 15 اوور میں پورا کر لیا یو اے ای کے کپتان نے ہاف سنچری سکور کی_

یو اے ای کے سپن بولر افضل خان کو تین وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ  دیا گیا_

یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی ٹیم کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ہرا دیا ہے یو اے ای کی ٹیم کافی حد تک مضبوط دکھائی دی اور انہوں نے شروع سے ہی میچ پر اپنی گرفت جمائی رکھی اور نیوزی لینڈ کے بیٹنگ اور بولنگ کی ایک بھی چلنے نہ دی جس کی وجہ سے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 142 رنز پر ڈھیر ہوگی اور یو اے ای نے یہ ہدف اسانی سے حاصل کر لیا یو اے ای کی ٹیم میں زیادہ تر کھلاڑی پاکستان اور انڈیا سے ہیں یو اے ای کی ٹیم حال ہی میں ون ڈے  سٹیٹس کا درجہ مل چکا ہے اور اس کامیابی کے بعد یو اے ای کی ٹیم کو ٹیسٹ سٹیٹس کا درجہ ملنے میں کوئی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

یو اے ای کے ای ٹیم میں کوئی بڑے کھلاڑی موجود نہیں تھے لیکن پھر بھی انہوں نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ہرا دیا اور یوں نیوزی لینڈ کی ٹیم یو اے ای سے اس کے ہوم گراؤنڈ میں ہارنے والی پہلی ٹیسٹ ٹیم بن گئی اس ہار کے بعد یو اے ای کرکٹ کو دنیائی کرکٹ میں اپنی داغ بٹھانے میں کافی فائدہ ہوگا۔

اس جیت کے بعد یواے آی اور  نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے اور یو اے ای کے پاس اچھا موقع ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کو یہ سیریز ہارا دے۔