تازہ ترین:

پاکستان بمقابلہ افغانستان پاکستان نے افغانستان کو عبرتناک شکشت دے دی۔

pak vs afg
Image_Source: facebook

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا پاکستان کے اوپنر بیٹسمین بہت جلد ہی اؤٹ ہو گئے فخر زمان اور بابر اعظم کوئی رنز نہ بنا سکیں۔

افغانستان کی طرف سے پہلی وکٹ فضل حق فاروقی نے لی اور دوسری وکٹ مجیب الرحمن نے بابر اعظم کو ایل بی ڈبلیو اؤٹ کیا اس کے بعد امام الحق اور محمد رضوان نے انیس کو اگے بڑھاتے ہوئے تھوڑے سے رنز کی پارٹنرشپ کی اور اس کے بعد محمد رضوان بھی اؤٹ ہو گئے پھر کریز  پر افتخار احمد آئے اور انہوں نے بھی کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں کیا اس طرح پاکستان کے 116 رنز پر پانچ کھلاڑی اؤٹ ہو گئے اس کے بعد امام الحق اور شراب خان نے بہترین پارٹنرشپ لگائی اور سکور کو اگے بڑھایا اور اس کے بارے میں امام  الحق اور شادب خان بھی اؤٹ ہو گیا پاکستان نے افغانستان کو جیتنے کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا۔

افغانستان کی ٹیم محض 59 رنز بنا سکی اور پوری ٹیم اؤٹ ہوگی پاکستان کی جانب سے پہلی دو وکٹیں شاہین افریدی نے لی اس کے بعد نسیم شاہ نے وکٹ لی جو شادب خان نے بہت ہی کمال کا کیچ پکڑا اس کے بعد جب ہارث روف اپنے سپیل پر ائے تو انہوں نے پانچ شکار کیے جس کی وجہ سے افغانستان کی ساری ٹیم 59 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی یہ افغانستان کا دوسرا سب سے کم ترین سکور ہے پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی پاکستان اگلا میچ کل بروز جمعرات افغانستان کے ساتھ کھیلے گا۔

پاکستان کی جانب سے حارث روف کو شاندار بولنگ کرنے پر مین اف دی میچ کا ایوارڈ  دیا گیا ہارث روف نے اپنے کیریئر کی بہترین بولنگ کی اور انہوں نے اپنے کیریئر کا بہترین فگر حاصل کر لیا.