تازہ ترین:

پاکستان نے افغانستان کو دوسرا ون ڈے میچ میں سنسنی خیر مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے ہارا دیا۔

pak vs afg
Image_Source: facebook

ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے دوسرے منڈے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا افغانستان کی طرف سے ابراہیم زادران اور رحمان اللہ نے 242 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ کی ابراہیم 85 سکور بنا کر کیچ اؤٹ ہو گئے اس کے بعد پاکستان نے افغانستان کو 300 رنز پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر 50 اوور کے اختتام پر 300 رنز تک ہی محدود رکھا رحمان اللہ نے 150 رنز کی اننگ کھیلی پاکستان کی طرف سے شاہین افریدی نے دو وکٹیں لی نسیم شاہ اور اسامہ میر نے ایک ایک وکٹ لی اور شاہین افریدی نے ایک رن اؤٹ کیا۔

پاکستان کی طرف سے دوسری اننگز میں امام الحق اور فخر زمان نے اننگز کا اغاز کیا فخر زمان تھوڑا سکور کر کے اؤٹ ہو گئے بعد میں امام الحق اور بابر اعظم نے 100 رنز کی پارٹنرشپ کی اس کے بعد بابر اعظم بھی اؤٹ ہو گئے بابر اعظم کے بعد محمد رضوان گریس پر ائے لیکن وہ بھی رن اؤٹ ہو گئے اس کے بعد پاکستان کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی اور سلمان علی اغا اور امام الحق سے سکور میں اؤٹ ہو گئے امام الحق نے 90 سکور کیا بعد میں افتخار احمد اور شاداب خان نے پاکستان کو سکور کے قریب تک پہنچایا لیکن افتخار احمد اؤٹ ہو گئے اس کے بعد شاداب خان نے اچھا کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو اخری اوور تک پہنچا دیا اخری اور میں اسے داب خان کو فضل الحق فاروقی نے رن اؤٹ کر دیا اور پاکستان کو چھ بالوں پر 11 سکور درکار تھے جو نسیم شاہ نے سکور پورا کر دیا اور یوں پاکستان یہ میچ جیت گیا اور پاکستان نے تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔

پاکستان نے افغانستان کو ہرا کر پہلی پوزیشن بھی حاصل کر لی ون ڈے میں پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔