بابر اعظم نے تیز ترین پانچ ہزار سکور کرنے کا ریکارڈ بنا لیا۔

بابرعظم جو کہ پاکستان ٹیم کے کپتان بھی ہیں اور ان کا شمار دنیا کے ٹاپ بیٹس مینوں میں ہوتا ہے انہوں نے پانچ ہزار رن سکور کرنے کا ریکارڈ بنا لیا انہوں نے یہ رنز تیز ترین سکور کیے اور سب سے کم اننگز میں پانچ ہزار رنز مکمل کیے اس سے پہلے یہ ریکارڈ ہاشم معاملہ کے پاس 100 روپرات کوہلی کے پاس بھی تھا بابر اعظم دنیا کی ٹیم کے پہلے بیٹسمین بن گئے جنہوں نے تیز ترین پانچ ہزار رنز سکور کیے ہیں۔
ان پانچ ہزار سکور میں بابرعظم کی 18 سینچریاں اور 26 نصف سینچریاں شامل ہیں یہ ریکارڈ بابر اعظم نے پاکستان افغانستان کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بنایا جب بابر اعظم نے 31 کے تعاقب میں 75 سکور کیا تو انہوں نے اس رنز کو عبور کر لیا اس ٹارگٹ کو اچیو کرنے پر بابرعظم نے کہا کہ انہیں بہت خوشی محسوس ہوئی ہے کہ انہوں نے پانچ ہزار رنز سکور کر لیے ہیں اور وہ بھی تیز ترین۔
فرسٹ سو اننگز میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے والوں میں انڈیا کے شیکر دو ساؤتھ افریقہ کے حاشی معاملہ ویسٹ انڈیز کے شوپ اور ویپن رچرڈ بھی شامل ہے۔
انگلینڈ کے جیو روڈ انڈیا کے ورات کوہلی 20 پینل میں شامل ہیں بابر اعظم پاکستان کے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں جنہوں نے پہلی 100 اننگز میں 5 ہزار رنز پورے کیے ہیں۔
ون ڈے کرکٹ میں اس وقت بابر اعظم دنیا کے پہلے بیٹسمین ہیں ان کی ون ڈے کرکٹ میں رینکنگ پہلے نمبر پر ہے بابر اعظم کا شمار دنیا کے بہترین بیٹسمینوں میں ہوتا ہے وہ ہر قسم کی پچ پر کھیل کر اپنا لوہا منواتے ہیں بابر اعظم مشکل وقت میں بھی اننگز بلڈ کرنا جانتے ہیں۔
بابر اعظم نے پاکستانی ٹیم کی انڈر 19 میں بھی کیپٹنسی کی ہوئی ہے۔