تازہ ترین:

پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں آئر لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ چھکے مار دیے

پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں آئر لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ چھکے مار دیے, pakistani team highest sixes in one match

پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف 16.5 اوور میں 195 کا ہدف مکمل کیا۔
 پاکستان نے بعد میں کھیلتے ہوئے ٹوٹل 15 چھکے لگائے جس میں رضوان اور اعظم خان نے چار چھکے لگائے، سائم ایوب نے ایک چھکا لگایا اور سب سے زیادہ چھکے فخر زمان نے لگائے جن کی تعداد 6 ہے۔

آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ اس سے پہلے پاکستان نے ایک میچ میں 12 چھکے لگائے تھے۔