شاہین آفریدی نے کپتانی کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

پاکستان کے سابق کپتان شاہین آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نائب کپتانی کے کردار سے انکار کر دیا ہے، یہ عہدہ انہیں حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیش کیا تھا۔
رپورٹس کے مطابق فاسٹ باؤلر، جنہوں نے اس سے قبل جنوری میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں پاکستان کی قیادت کی تھی، جہاں ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 4-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، پی سی بی کی جانب سے ایک بار پھر ان سے رابطہ کیا گیا تھا نائب کپتانی