پاکستان نے افغانستان کو تیسرے ون ڈے میں ہارا کر سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔

تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا پاکستان نے مقررہ اوور میں 268 رن بنائے اور اس کے اٹھ کھلاڑی اؤٹ ہو گئے پاکستان کی طرف سے محمد رضوان نے 67 رنز سکور کیے بابر اعظم نے 60 رنز سکور کیے اور سلمان علی اگاہ نے 38 رنز بنائے افغانستان کی طرف سے گلبدین نیب فرید احمد نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
افغانستان کی ٹیم نے دوسری اننگز میں بیٹنگ کا اغاز کیا تو اس کے ادھی ٹیم 60 رنز پر ہی ڈھیر ہوگی افغانستان کی طرف سے اوپننگ سٹینڈ اچھا نہیں تھا جس کی وجہ سے وہ سکور میں اضافہ نہیں کر سکے اخری کے اوور میں مجیب الرحمن 37 بالوں پہ 64 رنز بنا کر افغانستان کو یہ بڑے تھے ناک شکست سے بچایا اور سکور کو 209 تک لے گئے پاکستان کی طرف سے شادب خان نے تین وکٹیں لی شاہین افریدی نے دو اور فہیم اشرف نے بھی دو وکٹیں لی-
پاکستان کی طرف سے امام الحق کو پلیر اف سیریز کا ووٹ دیا گیا مین اف دی میچ کا ووٹ محمد رضوان کو ملا اس سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو کلین سویپ کر دیا اور پاکستان ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا ہے
اس سیریز کے بعد پاکستان اب اپنا اگلا میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا اس سے ایشیا کپ 2023 کا اغاز بھی ہو جائے گا ایشیا کپ 2023 کا ابتدائی میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا یہ میچ پاکستان کے ملتان سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ایشیا کپ کا ابتدائی میچ 30 اگست کو کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے افغانستان کو اس سیریز میں کلین سویپ کر کے ائی سی سی ون ڈے رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن بنا لی ہے بابر اعظم کی کیپٹنسی میں پاکستان انٹرنیشنل ون ڈے اینکنگ میں پہلے نمبر پر اگیا ہے اس سے پاکستان ائی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں بھی اپنی اچھا داغ بٹھانے کا کوشش کرے گا۔