تازہ ترین:

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستان کے کپتان عمران خان کو ایک اور اعزاز دے دیا۔

imran khan pti pcb
Image_Source: facebook

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان پاکستان عمران خان کے اعزاز میں ایک نیا پرومو جاری کیا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ عمران خان پاکستان کے سب سے پہلے بیٹسمین تھے جنہوں نے 1983 کے ورلڈ کپ میں سینچریز سکور کی تھی عمران خان کا شمار پاکستان کے نمبر ون کپتان اور ال راؤنڈر میں ہوتا ہے اور دنیا کرکٹ ان کو بہت اچھی طرح جانتی ہے انہوں نے 1992 میں پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ بھی جدایا ہوا ہے اس کے علاوہ بھی عمران خان کے پاس بہت سے اعزاز موجود ہیں۔

عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک نئی پہچان دلوائی ہے 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد عمران خان نے دنیا کے کرکٹ سے ٹائم لے لی تھی اور اس کے بعد انہوں نے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی جیسے فلاحی ادارے بھی بنائے ہیں ان کاموں کے بعد انہوں نے اپنی سیاست کا آغاز پاکستان تحریک انصاف کے نام سے کیا اور 2018 میں پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔

عمران خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیرو کے طور پر جانے جاتے ہیں کچھ دن پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو پرومو جاری کیا تھا جس میں عمران خان کی تصویر نہیں لگائی گئی تھی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد عمران خان کی تصویر جاری کر دی تھی عمران خان نے اپنے دور میں انڈیا کے خلاف انڈیا میں پاکستان کو ٹیسٹ سیریز بھی جو دوائی تھی اور مین اف دا میچ بھی بنے تھے عمران خان کا شمار دنیا کے مشہور ترین ال راؤنڈر اور کپتانوں میں ہوتا ہے۔

عمران خان نے کرکٹ میں بہت نام کمایا ہے اور اس کے بعد وہ برطانوی یونیورسٹی کے 22 چانسلر ان کے طور پر بھی عہدے سنبھال چکے ہیں۔