تازہ ترین:

محمّد حفیظ نے ورلڈ کپ سے پہلے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔

icc world cup 2023 pakistan vs india
Image_Source: facebook

ورلڈ کپ 2023 محمد حفیظ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا محمد حفیظ نے جیو کے شو مینٹلی دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ورلڈ کپ کی ٹیم بہت کمزور ہے اس ٹیم میں بیک اپ میں کوئی پلیئر نہیں ہے محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ اوپنرز می بی فخر زمان کوئی اچھی فارم میں نہیں ہے اور شداب خان حسن علی اور محمد وسیم جونیئر کی فارم بھی اچھی نہیں ہے اگر دوسری ٹیموں کے ائے طرف دیکھا جائے تو ان کا بینچ سٹرینتھ کافی مضبوط ہے۔

محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ اگر ورلڈ کپ کے میچز کے دوران شاہین افریدی یا حارث روف کوئی انجری کا شکار ہو جاتے ہیں تو پاکستان کی بیک اپ میں کوئی خاص پلیئر نہیں ہے جو پرفارمنس دے سکے۔

محمد حفیظ نے مزید کہا کہ پاکستان کے فاسٹ پولر نسیم شاہ اچانک انجری کا شکار نہیں ہوئے بلکہ ان کے اوپر اتنا برڈن ڈال دیا گیا کہ وہ اہستہ اہستہ انجری کا شکار ہوتے گئے اور ان کی انجری ورلڈ کپ کے میچز سے پہلے منظر عام پر آگئی۔

محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ وہ چیف سلیکٹر نہیں ہیں لیکن ان کو زکا اشرف کے مشیر کے طور پر عہدہ ملا تھا اور ان کا کام تھا کہ وہ چیئرمین پی سی بی کو مختلف حالات سے انفارم رکھتے۔